عابد بھائی جان ! واقعی آپ نے بے لاگ تبصرہ کیا ہے طبیعت خوش ہو گئی پتہ نہیں آج کل اردو میں اس طرح کی تحریریں کم ہی پڑھنے کو ملتی ہیں تجزیہ کے نام پہ لمبی لمبی تقریر ہوتی ہے۔ نرودا پاٹیا معاملہ پر میں نے کئی اردوصحافیوں کی تحریریں پڑھی لیکن اتنی بے لاگ بات کہیں نہیں ملی ۔ میں دعا کرتا ہوں اللہ آپ کو ہمت ،طاقت اور مزید جرات دے آمین
بہت بہت شکريہ ، ميرى کوشش يہى ہوتى ہے کہ ميں قلم کے ساتھ انصاف کروں، خواہ اس کى زد ميں کوئى بھى آئے۔ اللہ تعالى سے دعا کريں اللہ مزيد بہتر لکھنے کا حوصلہ دے اور راہ راست پر چلائے۔ آمين۔ عابد انور
عابد بھائی جان ! واقعی آپ نے بے لاگ تبصرہ کیا ہے طبیعت خوش ہو گئی پتہ نہیں آج کل اردو میں اس طرح کی تحریریں کم ہی پڑھنے کو ملتی ہیں تجزیہ کے نام پہ لمبی لمبی تقریر ہوتی ہے۔ نرودا پاٹیا معاملہ پر میں نے کئی اردوصحافیوں کی تحریریں پڑھی لیکن اتنی بے لاگ بات کہیں نہیں ملی ۔ میں دعا کرتا ہوں اللہ آپ کو ہمت ،طاقت اور مزید جرات دے آمین
ReplyDeleteبہت بہت شکريہ ، ميرى کوشش يہى ہوتى ہے کہ ميں قلم کے ساتھ انصاف کروں، خواہ اس کى زد ميں کوئى بھى آئے۔ اللہ تعالى سے دعا کريں اللہ مزيد بہتر لکھنے کا حوصلہ دے اور راہ راست پر چلائے۔ آمين۔ عابد انور
Delete